15 مارچ 2012 - 20:30

فلسطینی تنظيم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ ایک اعلی وفد کے ہمراہ آج ترکی روانہ ہونگے۔

ابنا: فلسطینی تنظيم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ خالد مشعل ایک اعلی وفد کے ہمراہ آج ترکی روانہ ہونگے۔ وہ اس سفر میں ترکی کے وزير خارجہ داؤد اوغلو اور وزير اعظم رجب طیب اردوغان سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔ خالد مشعل کے وفد میں موسی ابو مرزوق، عزت الرشق، محمد نصر، نزار عوض اللہ، اور صالح العاروری شامل ہیں۔
....... 
/169